Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Diary Of A Wimpy Kid:Dog Days /Jeff Kinney Autobiography-Biographies اِسکندر پالا، ترکی میں اس

SKU: 86999164759

4.9
USD449.50 USD475.50

Pay in 4 interest-free payments of $112.38 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2

Live Spec

Diary Of A Wimpy Kid:Dog Days /Jeff Kinney Autobiography-Biographies اِسکندر پالا، ترکی میں اسDiary Of A Wimpy Kid: Dog Days Jeff Kinney

Store: www.ab-travaux.com · Domain: www.ab-travaux.com

Description

اِسکندر پالا، ترکی میں اس قدر مقبول ناول نگارہیں کہ ان کی کامیابیوں کے اعزاز میں دی ٹرکش پیٹنٹ انسٹی ٹیوٹ ’’اِسکندر پالا‘‘کو برانڈ نیم کے طور پر رجسٹر کرچکا ہے۔ انہوں نے عثمانی دیوان ادب میں پی ایچ ڈی کی اور ان کے تحریرشدہ ناولوں، افسانوں، ادبی مقالوں اور مضامین کے باعث قارئین دیوان ادب کو ایک نئی روشنی میں دیکھنے کے قابل ہوئے۔ عثمانی ادب پر ان کے سیمینار تواتر سے منعقد ہوتے رہتے ہیں جن سے سامعین کی ایک بڑی تعداد مستفید ہوتی ہے۔ ان کے آبائی شہر اوشاک میں انہیں عوامی ووٹ سے ’’عوامی شاعر‘‘ کا خطاب عطا کیا گیا۔ ان کے ناولوں پر انہیں متعدد ادبی ایوارڈ مل چکے ہیں۔ 2013ء میں انہیں ادب کے شعبے میں صدارتی کلچر اینڈ آرٹس گرینڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

محمد بن قاسم

Prisoner 650

شاہی قلعہ سے جلو پارک

فرخ سہیل گوئندی کا شمار پاکستان کے اُن تجزیہ نگاروں میں ہوتا ہے جو مختلف قومی اور عالمی سیاسیات اور سماجی وسیاسی تاریخ پر نہ صرف بے لاگ اور غیرجانب دار تجزیہ کرنے میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں۔ اور اُن کے تجزیے و تحریریں، منطق، دلیل اور تحقیق پر مبنی ہونے کے ناتے جانے جاتے ہیں۔ اس لیے کہ اُن کی تحریروں میں سائنسی جدلیات ہوتی ہیں نہ کہ کسی سیاسی دھڑے یا موقف کی حمایت۔

Diary Of A Wimpy Kid:Dog Days /Jeff Kinney Autobiography-Biographies اِسکندر پالا، ترکی میں اسDiary Of A Wimpy Kid: Dog Days Jeff Kinney

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products