Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

استعماریت اور پاکستان | Imperialism, Pakistan Travelogue نام کتاب : تاریخ لاہور

SKU: 99173564373

4.2
SEK150.00 SEK189.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 20 - Aug 25

Live Spec

استعماریت اور پاکستان | Imperialism, Pakistan Travelogue نام کتاب : تاریخ لاہورImperialism, Pakistan

Store: www.ab-travaux.com · Domain: www.ab-travaux.com

Description

نام کتاب : تاریخ لاہور

اب آپ جو پڑھ رہے ہیں وہ صرف قرأت نہیں ہے

یہ ڈاکٹر فرید حسینی کی کتاب ہے ۔ اور انتظار کے افسانوں اور ناولوں کے علامتی کرداروں اور ایجاد علامتوں پر ہے ۔ مجھے تنقید کی کتابوں سے ایک طرح کی کد ہے اور خاص کر پاکستان میں نقاد پروفیسروں کے ہاتھوں لکھی گئی کتابوں سے مگر کبھی کبھی اپنے کسی دوست کی کتاب پڑھنا پرتی ہے ۔ یہ کتاب مَیں نے اِسی حادثے کے پیشِ نظر پڑھنا شروع کی تھی ۔ لیکن پھر یوں ہوا کہ اِس کتاب کی جادو بیانی نے مجھے پکڑ لیا ۔ اگرچہ یہ ایک تنقیدی کام تھا مگر تخلیقی وجود پائے ہوئے تھا ۔ اور مجھے اِس نے متاثر کیا ہے ۔ اصل میں علامتوں کے وجود اور اُن کے بیانیے کا سلیقہ جس پیرائے میں ڈاکٹر فرید حسینی نے اپنی اِس کتاب میں پھیلایا وہ قابلِ لائق ہے ۔ اِس کتاب میں نہ صرف افسانے کی مبادیات پر بات ہوئی ہے بلکہ علامت نے کیسے کردارےوں کے وجود اختیار کیے اور کس زمانے میں کیسے علامتیں عروج پر پہنچیں ، یہاں سب سمجھ آتی ہے ۔ انتظار حسین کو ا،س کتاب سے بہتر داد آج تک نہیں دی گئی ۔ تمام دوستوں کو ا،سے پڑھنا چاہیے خاص طور پر طلبا کو جنھیں افسانے یا علامت کے وجود سے شفا پانی ہے ۔

تعلیم کامیابی حاصل کرنے کی امنگ کا بخار چڑھاتی ہے پھر اس قسم کی تعلیم علم کا مبلغ کیسے ہو سکتی ہے ؟

اسلامی فکر کی نئی تشکیل

استعماریت اور پاکستان | Imperialism, Pakistan Travelogue نام کتاب : تاریخ لاہورImperialism, Pakistan

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products